ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف طلباء سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے خلاف طلباء اور والدین نے احتجاج کرتے ہوئے اس کی شدید مخالفت کی۔ مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایم ڈی کیٹ کینسل کرنے کی بجائے مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے، مظاہرین نے کہا کہ جن طلبہ نے ٹیسٹ فیل کیا ان کا مطالبہ مان لیا گیا، ہمارا مطالبہ بھی زیرغور لایا جائے۔ مظاہرین نے ٹیسٹ سے متعلق دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوانٹس کا اضافہ