غزہ پر بمباری میں بھارت اسرائیل کا ساتھ دینے لگا

ویب ڈیسک: غزہ پر ہونے والی اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں بھارتی فوجی بھی انکے شراکت دار نکلے۔ بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا جس کی تصدیق بھارتی میڈیا اور اسرائیلی فوج نے کردی۔
حماس نے دعویٰ کیا کہ ہے تازہ حملوں میں 16صیہونی فوجیوں کو مار دیا ہے، بھارتی میڈیا نے ہلا ک ہونے والی فوجی کی تصویر بھی جاری کردی۔ 7 اکتوبر سے جاری جنگ میں حماس کے حملوں میں 333اسرائیلی فوجی اور 58پولیس اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرسٹیانو رونالڈو شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے