دیر بالا، موٹر سائیکل بجلی کھمبے سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: دیر بالا میں موٹر سائیکل کو حادثہ ، 16 سالہ نوجوان جاں بحق۔
تفصیلات کے مطابق دیر بالا میں 16 سالہ نوجوان سے موٹر سائیکل بے قابو ہر کر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق 16 سالہ وقار احمد کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ موٹر سائیکل تیز رفتاری سے چلا رہا تھا، یاد رہے کہ بجلی کا کھمبا سڑک کنارے نصب تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ