1خاتون جاں بحق

ایبٹ آباد میں کیری ڈبہ کوحادثہ ‘1خاتون جاں بحق2زخمی

ویب ڈیسک :ایبٹ آباد میں کیری ڈبہ حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئیں ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کیری ڈبہ نگھکی روڈ پر سڑک سے نیچے جا گری ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور حادثے میں جاں بحق خاتون کی نعش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا۔
حادثے میں جاں بحق خاتون کی شناخت زمردہ بی بی عمر 55سال کے نام سے ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی تک ترکیہ کے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع