رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ نے شادی کا اشارہ دے دیا

ویب ڈیسک :شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کی طرف اشارہ دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ایکس پر مرد کا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کردی ہے ۔
ایکس پر پوسٹ کی گئی تصویر میں رابی پیرزادہ اور ا±س شخص کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے لیکن دونوں گاڑی میں بیٹھے ہیں۔
اس تصویر کے ساتھ ا±نہوں نے چند اشعار بھی لکھے ہیں ۔
رابی پیرزادہ نے تصویر میں موجود شخص کے حوالے سے کچھ واضح نہیں کیا تاہم صارفین کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنا شروع کردیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں ،آرمی چیف