نواز شریف کی سالگرہ کا کیک چوری، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: گوجرانوالہ کی مقامی بیکری میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک آرڈر کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق جب اسے لینے کیلئے سوشل میڈیا کی ٹیم بیکری گئی تو انہیں بتایا گیا کہ کیک کو تو لے گئَے ہیں جس پر ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کیک چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی سالگرہ کا کیک مقامی بیکری میں‌آرڈر کیا گیا تھا.

مزید پڑھیں:  غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری