مخصوص نشستوں

پشاور، مخصوص نشستوں پر جمع درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر صوبائی اسمبلی میں 51 خواتین، قومی اسمبلی میں 22 خواتین اور صوبائی اسمبلی کیلئَے 15 اقلیتی امیدواروں کی جانب سے مخصوص نشستوں پر جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی چانچ پڑتال مکمل کی جا سکی ہے۔

مزید پڑھیں:  فلسطین کو رکنیت ملنے پر اسرائیلی سفیر نے یو این چارٹر پھاڑ دیا