پشاور، الیکشن ٹریبونل میں اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں الیکشن ٹریبونل میں اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ آج بھِی جاری ہے۔ الیکسن ٹریبونل کے 3 ججز مجموعی طور پر 40 اپیلوں پر سماعت کرینگے۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد 13-13 اپیلوں جبکہ جسٹس وقار احمد 14 اپیلوں پر سماعت کرینگے۔

مزید پڑھیں:  مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ، مسجد نبوی میں پانی داخل ہوگیا