رہنما شہریار آفریدی

پشاور، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار دے دئیے گئے.
ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل نے درست قرار دے دئیے گئے۔
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔
یاد رہے ریٹرننگ افسر نے این اے35 اور پی کے92 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاغذات مسترد کردیئے تھے۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 40 فلسطینی شہید