گیس سلنڈردھماکہ

پشاور میں گھر کے اندر گیس سلنڈردھماکہ ‘خاتون 2بچوں سمیت زخمی

ویب ڈیسک :پشاور کے علاقہ فیصل کالونی میں دلہ زاک کے روڈ قریب گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ‘ خاتون دوبچوں سمیت زخمی ہو گئی ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں ہوا ۔
ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے معمولی جھلسے افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے1ارب10کروڑ ڈالرز موصول