نوجوان کی نعش برآمد

شانگلہ:شکار کیلئے جانے والے نوجوان کی نعش برآمد

ویب ڈیسک :شانگلہ میں شکار کےلئے جانے والے نوجوان کی نعش برآمد ہوگئی ہے ۔
پولیس کے مطابق شاہ پور سے تعلق رکھنے والا نرسنگ کا طالب علم شاہد ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ روز شکار کےلئے گیا تھا آج اس کی نعش پہاڑی علاقہ سے ملی ہے ۔
ایس ایچ او تھانہ کروڑہ نے بتایا کہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  آڈیو لیکس کیس، بنچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست خارج