سعودی عرب، عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار

ویب ڈیسک: عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے حرمین شریفین کے نگران اعلیٰ ادارے کی جانب سے زائرین سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر وہ تنفس کے مرض کی علامتیں محسوس کریں تو ایسی صورت میں ماسک کا استعمال لازمی کریں۔
ادارے کی جانب سے خاص طور پر مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ جانے کیلئے زائرین پر ماسک کی پابندی لازمی قرار دی۔
یاد رہے کہ عمرہ زائرین کیلئے ماسک لازمی قرار دیتے ہوئے سعودی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی کو سانس کی تکالیف ہوں تو وہ ماسک لازمی استعمال کرے.

مزید پڑھیں:  ضلع بنوں میں ایک اور بچہ اغواء ، لواحقین کا احتجاج