مکان کی چھت

نوشہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی

ویب ڈیسک :نوشہرہ میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔
واقعہ اکوڑہ خٹک میگا مارٹ کے قریب پیش آیا جہاں مکان پر جام جاری تھا کہ چھت اچانک گر گئی ۔
زخمیوں کو فوری طورپر ریسکیو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قاضی میڈیکل کمپلیکس ہسپتال لے جایا گیا۔
زخمیوں میں 32سالہ ارشد ‘26سالہ الیاس ‘24سالہ فرقان اور 55سالہ جہانزیب شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  غزہ کی مکمل تعمیر نو میں 80 سال لگ سکتے ہیں، اقوام متحدہ