دستی بم

لکی مروت:سرائے گمبیلہ میں دستی بم پھٹنے سے 2بچے زخمی

ویب ڈیسک :لکی مروت کے علاقے سرائے گمبیلا کوٹکہ شیر خان میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی ہو گئے ۔
بچے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اس دوران دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا ۔
زخمیوں کو فوری طورپر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہربتائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ