ایبٹ آباد، گیس لیکیج کی وجہ سے دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں گیس لیکیج کی وجہ سے دو افراد جاں بحق ہو گئَے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ حرکت میں آ گیا اور ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچی۔
ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں یاسر اور مہتاب موقع پر جاں بحق ہو گئَ جن کا تعلق نگری بالا سے ہے۔
ترجمان ریسکیو ایبٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کی وجہ سے جاں حق افراد ک ی نعشوں کو ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے سول ہسپتال حویلیاں منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ ایبٹ آباد میں گیس لیکیج کی وجہ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا