خودکشی کی کوشش

ہری پور:خاتون کی غازی بیراج میں چھلانگ لگا کرخودکشی کی کوشش

ویب ڈیسک :ہری پور غازی بیراج میں خاتون کی پانی چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔
تھانہ غازی پولیس اور مقامی افراد نے فوری طورپر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو پانی سے نکال لیا ۔
غازی پولیس کی جانب سے خاتون سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب