سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ تمام جائِیدادیں قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ حکم نامہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے جائیِدادوں کی مکمل تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس میں ان کے بینک اکاونٹس اور دیگر اراضی وغیرہ شامل ہے۔
یاد رہے کہ لاہو رکی اے ٹی سی نے ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے.

مزید پڑھیں:  غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری