یوسف رضا گیلانی کی ملک طارق اعوان کو پارٹی میں‌شمولیت کی دعوت

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے خیبرپختونخوا کے آزاد امیدوار ملک طارق اعوام کو کامیابی پر مبارکبار دینے کیلئے ٹیلیفون کیا۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملک طارق اعوان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔ اس پر نو منتخب ایم پی اے ملک طارق اعوان نے شکریہ ادا کیا۔ اس سے پہلے امیر مقام بھی ملک طارق اعوان کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دے چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کا پارٹی آئین میں ترامیم کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل