بجلی کا کرنٹ

ایبٹ آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک :ایبٹ آباد کے علاقہ قلندر آباد بازار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچی ۔
بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوالے شخص کی شناخت 40سالہ یاسر کے نام سے ہوئی ۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے نعش کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی لاہور میں مریم نواز سے ملاقات