دیر بالا، ڈرائیوروں کو سنو چین کے استعمال کی ہدایات

ویب ڈیسک: شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے ڈرائیورز کو ہدایات جاری کر دیں۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیوروں کو سنو چین کے استعمال کی ہدایات کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لواری ٹنل اپروچ روڈ چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لیے کلئیر کردیا گیا لیکن اس کے باوجود احتیاطی تدابیر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ این ایچ اے کی بھاری مشینریوں سے راستے سے برف ہٹا دی گئِی ہے تاہم ڈرائیورز کو سنو چین استعمال کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسد قیصر کی پی ٹی آئی کے مذاکرات کے حوالے سے خبروں کی تردید