سونے کی فی تولہ قیمت150 روپے مزید بڑھ گئی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے بڑھ کر 2لاکھ 14ہزار 450 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 856 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ججز تعیناتی :لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو بلانے کا عندیہ