سٹاک ا یکس چینج

پاکستان سٹاک ا یکس چینج میں مثبت رجحان

ویب ڈیسک :پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا،100 انڈیکس میں 308 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کاروبارکے دوران انڈیکس 62ہزار222پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
گزشتہ روز کاروبار مثبت رہا اور سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا فائدہ ہوا۔

مزید پڑھیں:  چوری کے الیکشن پر آئی حکومت سے ملک نہیں چل رہا، شاہد خاقان عباسی