سابق ائیر چیف مارشل

سابق ائیر چیف مارشل حکیم اللہ درانی چارسدہ میں سپرد خاک

ویب ڈیسک:سابق ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں سپرد خاک کردیاگیا ۔
نماز جنازہ میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت دیگر مکتبہ لوگوں نے شرکت کی جبکہ پی اے ایف کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
حکیم اللہ خان درانی 1935 میں چارسدہ شیخ کلے میں پیدا ہوئے تھے ‘1956 میں ائیر فورس جوائن کی اور 1957 میں پائلٹ آفیسر بن گئے۔
1988میں ملک کے پانچویں ایئر چیف مارشل بن گئے ‘1991 میں ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکج، آئی ایم ایف اجلاس جلد متوقع