پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

جمعیت اہلحدیث کے امیر سینیٹر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی امیر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے۔ ساجد میر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ساجد میر کی عمر 86 برس تھی،خاندانی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے، اہل خانہ نے تصدیق کر دی ہے، ان کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے عمرکوٹ میں آبائی علاقے کنری میں اداکی جائے گی۔ نواب یوسف تالپور مزید پڑھیں

فقیر محمد کھوکھر چل بسے

لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر چل بسے

ویب ڈیسک: لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر چل بسے، ان کی نماز جنازہ آج بعداز نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے

سینئر بیوروکریٹ، سابق سفیر و چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: ‏خیبرپختونخوا کے سینئر بیوروکریٹ، سابق سفیر و چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ مرحوم سابق چیف سیکریٹری کی نمازجنازہ آج شام 4 بجے شامی روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی۔ رستم شاہ مہمند افغانستان میں مزید پڑھیں

فیض علی چشتی انتقال

سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض علی چشتی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی دل اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی مزید پڑھیں

صدیق الفاروق انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری، ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے مزید پڑھیں

راجگل متاثرین کا دھرنا 33ویں روز

راجگل متاثرین کا دھرنا 33ویں روز میں داخل، تجارتی سرگرمیاں معطل

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں راجگل متاثرین کا دھرنا 33ویں روز میں داخل ہو گیا، دھرنا کی وجہ سے پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل ہیں۔ دھرنا مظاہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث 10 مزید پڑھیں

معاشی و سیاسی صورتحال زیرغور

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی و سیاسی صورتحال زیرغور

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی و سیاسی صورتحال زیرغور، بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال بھی کیا جائیگا. ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور اور مزید پڑھیں

پشاور، اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئیں

ویب ڈیسک: اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے اوقات کا اعلان بعد میں کیا مزید پڑھیں

سابق ائیر چیف مارشل

سابق ائیر چیف مارشل حکیم اللہ درانی چارسدہ میں سپرد خاک

ویب ڈیسک:سابق ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت دیگر مکتبہ لوگوں نے شرکت کی جبکہ پی اے ایف کے چاک و مزید پڑھیں

نذیر ناجی انتقال

سینئر صحافی ،تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک :سینئر صحافی ،تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی 81سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے سے علیل تھے۔ نذیر مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔ سابق چیف جسٹس گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں

مولانا لطف الرحمان سپرد خاک

مولانا لطف الرحمان سپرد خاک، جنازے میں ہزاروں عقیدت مندوں کی شرکت

ویب ڈیسک: چارسدہ اٹکے کے ممتاز عالم دین صاحب حق مولانا لطف الرحمان کو آبائی قبرستان میں سپرد خان کر دیا گیا۔ نماز جناہ میں مولانا لطف الرحمان کے ہزاروں شاگردوں، عقیدت مندوں، سیاسی جماعتوں کے رہنماوں، کارکنوں اور شہریوں مزید پڑھیں

ہری پور، سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان وفات پا گئے

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں سابق وزیرخارجہ اور سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گوہرایوب خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزند جبکہ مرحوم سابق وفاقی وزیر عمرایوب خان کے والد مزید پڑھیں