ہری پور، سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان وفات پا گئے

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں سابق وزیرخارجہ اور سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گوہرایوب خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزند جبکہ مرحوم سابق وفاقی وزیر عمرایوب خان کے والد تھے۔
ذرائع کے مطابق گوہرایوب خان کی نماز جنازہ کل دن تین بجے ان کے آبائی گاوں ریحانہ میں ادا کی جائے گی۔ گوہرایوب خان وزیرخارجہ ۔سپیکرقومی اسمبلی بھی رہے۔
یاد رہے کہ سابق سپیہکر قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر گوہرایوب خان کافی عرصہ سے علیل تھے۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ مانگ رہے ہیں، زاہد خان