پشاور، اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئیں

ویب ڈیسک: اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے اوقات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم ان کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پانچواں ٹی 20 ، کیویز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ