سعودی عرب سزائے موت

سعودی عرب، دہشتگردی کے مرتکب 7 افراد کو سزائے موت

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں دہشتگردی کے مرتکب 7 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق سزائے موت پانے والے دہشتگرد تنظیمیں قائم کرنے اور ان کی مالی معاونت میں ملوث پائَے گئَے تھے۔
یاد رہے کہ مذکورہ 7 افراد کو سزائے موت دہشتگردی اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں دی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے