باجوڑ، پشتو شاعری کی ترویج کیلیے سمپوزیم کا انعقاد

ویب ڈیسک ضلع باجوڑ میں پشتو شاعری کی ترویج کیلئے سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے ایف سی نارتھ کی جانب سے تعاون کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق سمپوزیم کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس تھے جنہوں نے آرٹسٹوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

مزید پڑھیں:  گورنرکےپاس آئینی عہدہ ہے،سیاسی گفتگو پرمنہ توڑ جواب دیاجائیگا، علی امین گنڈاپور