باپ کو قتل کردیا

کوہاٹ:ناخلف بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں ناخلف بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے باپ کوقتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ بلی ٹنگ کے علاقہ بندی ڈھوک پیش آیا جہاں ملزم محمد عاطف نے فائرنگ کرکے اپنے والد لائق شاہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ملزم واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرمقدمہ درج کر لیا ۔

مزید پڑھیں:  سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چینی ہم منصب سے ملاقات