جمرود، قصائیوں کی دکانوں پر چھاپے، 10 سے زائد گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر جمرود عامر زیب نے قصائیوں کی دکانوں پر چھاپے مارے ۔ اس دوران 10 سے زائد قصائی گرفتار کر لئے گئے۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامییہ کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی خود ساختہ مہنگائی کی اجازت نہیں دیں گے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ، ملزم کی فائرنگ سے 4 پولیس افسران ہلاک