سونا

ملک میں فی تولہ سونا مزید 800روپے مہنگا

ویب ڈیسک: ملک میں فی تولہ سونا مزید 800روپے مہنگا ہوگیا ہے ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 800روپے اضافے کے بعد2لاکھ47ہزار 300روپے کا ہو گیا ۔
10گرام سونے کا بھا ؤبھی 686روپے اضافے کے بعد 212020 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی