نوجوان جاں بحق

مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے پل چوکی انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں موٹر کار کی ٹکر سے فضل قادر ولد فضل رحمن ساکن مینگورہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی نعش کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
لیویز نے موٹر کار قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی تک ترکیہ کے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع