2خواتین جاں بحق

باجوڑ میں چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق،5افراد زخمی

ویب ڈیسک: باجوڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے2خواتین جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہو گئے ۔
واقعہ تحصیل لوئی ماموند میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث کمرے کی چھت اچانک منہدم ہو گئی جس سے 7افراد ملبے تلے دب گئے ۔
امدادی ٹیموں نے فوری طورپر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ۔
امدادی کارکنوں اور مقامی لوگوں نے ملبے تلے سے 2خواتین کی نعشیں جبکہ 5افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا ۔

مزید پڑھیں:  سوات، فائرنگ سے معمر شخص کاظم جاں بحق