مرغی کے گوشت میں 30 روپے فی کلو کے حساب سے کمی

ویب ڈیسک: برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔
پشاور میں دو روز کے دوران زندہ برائلر اب مرغی کے گوشت میں فی کلو کے حساب سے 30 روپے کمی ہو گئی ہے۔
پشاور میں زندہ برائلر مرغی جو 450 روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی اس کی قیمت کم کر 420 روپے کلو پر آ گئی ہے۔
یاد رہے کہ کچھ دن قبل مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 515 سے اوپر ہو گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سیاحتی مقام ناران سیاحوں کیلئے 6 ماہ بعد کھول دیا گیا