ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی نوٹ کی جا رہی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر9 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 3 پیسے ہو گئی۔
یاد رہے کہ کاروبار کے اختتام پر گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوئی تھِی۔
Load/Hide Comments