pm imran khan dialogue pakistan

وزیراعظم کی زیر صدارت ہائی پاور پروموشن بورڈ کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیر صدارت ہائی پاور پروموشن بورڈ کا اجلاس

ایڈمنسٹریٹو سروس کے 10 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی، فارن سروس کے 4 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی،آڈٹ اینڈ اکائونٹس کے 3 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی،پولیس 2, اِنکم ٹیکس 2 افسران گریڈ 22 میں ترقی پا گئے، کسٹم، کامرس اینڈ ٹریڈ، ملٹری لینڈ کے ایک ایک افسر کی گریڈ 22 میں ترقی،پوسٹل سروسز کے 2 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کی منظوری.

مزید پڑھیں:  دیربالا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اکتوبر کو ہونگے

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی گریڈ 22 میں ترقی،آئی جی موٹروے پولیس سید کلیم امام کی گریڈ 22 میں ترقی

گریڈ 22 میں ترقی پانے والوں میں مطہر نیاز رانا شامل،اختر نذیر وڑائچ اور محسن چاندنہ کی گریڈ 22 میں ترقی

مزید پڑھیں:  ووٹ کے سامنے فارم 45کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

کیپٹن منیر اعظم، عصمت طاہرہ کی گریڈ 22 میں ترقی،خاقان بابر، ڈاکٹر تنویر قریشی کی گریڈ 22 میں ترقی

گریڈ 21 کی صالحہ فاروقی کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری ،چیف سیکرٹری بلوچستان فصیل اصغر کی گریڈ 22 میں ترقی.