تیمرگرہ کا تجارتی مراکز تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، نکاسی آب کا بندوبست ندارد

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں بارش کا کھڑا پانی ایک ہفتہ گزرنے کی باوجود بھی تیمرگرہ کے تجارتی مراکز سے نہیں نکالا جا سکا۔
ذرائع کے مطابق تجارتی مراکز سمیت بائی پاس روڈ بھی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا جس سے پیدل راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس موقع پر شہریوں کی جانب سے انتظامیہ سے نکاسی آب کے لیے مناسب انتظامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بے روزگاری و مہنگائی کیخلاف نوجوانوں اور رکشہ یونین کا احتجاج