دیر بالا، ڈرائیور دے بے قابو کوسٹر کھائی میں جا گری، 7 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقے قولنڈی کے مقام پر کوسٹر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔
اس حادثے میں 7 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے جائَ وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ حادثہ میں 7 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  سرکاری آسامیاں ختم،آئی ایم ایف کو کفایت شعاری پلان پیش