لاہور، سابق اداکارہ و ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: پاکستان کی سابق اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر لاہور میں قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئی ہیں۔
اس حوالے سے سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق اداکارہ و ماڈل زینب جمیل گاڑی پر اپنے سیلون کے سامنے رُکتی ہیں۔ اسی دوران موٹر سائیکل سوار 2 حملہ آور فائرنگ کرکے فرار ہو جاتے ہیں۔
یاد رہے کہ اس واقعے کے بعد دو نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم اورترک صدر کاسرمایہ کاری، دفاعی تعاون بڑھانے کا اعادہ