عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: پیمرا کے اعلامیہ پر عمل درآمد کرتے ہوئے وفاق نے عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یاد رہے کہ پی آئی ڈی نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کا حوالہ دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جاری نوٹیفکیشن میں متنبہ کیا گیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر یا شائع کرنے والے توہین عدالت کے مرتکب ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی ،سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری