خانہ کعبہ کا دروازہ اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک چل بسے

ویب ڈیسک: خانہ کعبہ کا دروازہ اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک عاشق حسین چل بسے۔
عاشق حسین کے انتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرحوم عاشق حسین کی فیکٹری کو خانہ کعبہ کا دروازہ، میزابِ رحمت (پر نالہ) اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے کا شرف حاصل ہے۔

مزید پڑھیں:  شبقدر اور مہمند کے بعض علاقوں میں بھی آج عید الاضحی منائی جارہی ہے