پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ٹینٹ میں منعقد ہوگا

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ گرانے اور سیل کرنے کے بعد پی ٹی آئِی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا جو سہ پہر 3 بجے مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر ٹینٹ میں منعقد ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر ٹینٹ میں ہوگا۔

مزید پڑھیں:  افغانستان بدترین انسانی بحران کا شکار،خواتین کی زندگی اجیرن