1154590 targetkilling 1470175244

لنڈی کوتل کے علاقہ نیکی خیل میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

لنڈی کوتل : لنڈی کوتل کے علاقہ نیکی خیل میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، فائرنگ سے دوست محمد نامی مقامی شخص جاں بحق، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع