لویر دیر: سب ڈویژن لعل قلعہ گاوں بانڈگئی سے تعلق رکھنے والا بیس سالا نوجوان ارسلان خان کورونا وائرس وائرس سء لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا۔
تفصیلات کے مطابق ارسلان خان پچھلے سال کارحادثہ میں زخمی ہوکر دونوں پیروں سے معذور ہو گئیں تھے۔ چند روز قبل شدید بیماری کے بعد ان کا کورونا ٹسٹ مثبت آیا تھا۔ گزشتہ روز کورونا سے لڑتے لڑتے وہ جانبحق ہو گئیں۔ مرحوم کا جنازہ آبائی قبرستان بانڈہ گئی میدان میں سرکاری ایس او پی کے مطابق ادا کیا گیا.