ٹی 20 ورلڈ کپ، امریکہ اور آئرلینڈ آج 30 ویں میچ میں مدمقابل

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے جاری مقابلوں میں آج گروپ اے کی ٹیمیں امریکہ اور آئرلینڈ مدمقابل ہونگی۔
امریکہ اور آئرلینڈ کا ٹاکرا ایونٹ کا 30 واں میچ ہوگا۔ دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کیلئے پرعزم ہیں.

مزید پڑھیں:  پاکستانی عازمین حج کی واپسی شروع، 354 حجاج کو لیکر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی