مردان، چھت گرنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک ضلع مردان کے علاقہ محب پیر سفید کارخانوں میں لنٹر کے دوران چھت گرنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیم حرکت میں آ گئی اور جائے وقوعہ پہنچ کر امدادی کارروائی میں مصروف ہو گئی۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ چھت گرنے سے حسن نامی 22 سالہ نوجوان ملبے تلے دب کر جاں حق ہو گیا۔
یاد رہے کہ ریسکیو1122 اہلکاروں نے ملبے تلے دبے 22 سالہ نوجوان کی لاش نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔

مزید پڑھیں:  عید الاضحیٰ میں 20 گرڈ سٹیشنز سے 153 فیڈرز کی بجلی زبردستی بحال