کینٹ بوڑڈ ایبٹ آباد کی جانب سے عوام کو بڑی ریلیف کا اعلان

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد میں کینٹ بورڈ کے رہائشیوں کو خوشخبری سنا دی گئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کینٹ بورڈ ایبٹ آباد کے رہائیشی 30 جون تک پراپرٹی ٹیکس پر 10 فیصد رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔
عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ رواں مالی سال کے پراپرٹی ٹیکس پر 10 فیصد خصوصی رعایت حاصل کریں 12 فیصد سر چارج سے بچیں۔
کینٹ بورڈ ایبٹ آباد کے واجبات 30 جون 2024 سے پہلے جمع کروانے ہونگے۔ رواں مالی سال کے پراپرٹی ٹیکس 10 فیصد خصوصی رعایت حاصل کرنے کی آخری تاریخ 30 جون بتائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  عید الاضحیٰ میں 20 گرڈ سٹیشنز سے 153 فیڈرز کی بجلی زبردستی بحال