پاراچنار، روحانی پیشوا سید آغا بادشاہ کا 40واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی شہر پاراچنار میرکلان زیڑان میں معروف روحانی پیشوا سید حسن میاں آلمعروف سید آغا بادشاہ کا 40واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ ان تقریبات میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے سید آغا بادشاہ کو گلہائے عقیدت پیش کئے۔
سید محمود جان میاں نے عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے والے شرکاء کا شکریہ ادا کیا عرس کی تقریبات میں مجالس عزاء سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ سلام بھی ہوئی۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں عید کی رونقیں بحال، پندرہ لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد