نوشہرہ، مٹھائی کی دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھنے لگا

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں عید قریب آتے ہی جہاں دوسری خریداری کا زور ہے تو وہیں مٹھائی کی دکانوں پر بھی خریداروں کا رش بڑھنے لگا۔
اس دوران کوئی مٹھائی تو کوٰئی بسکٹ ، جلیباں خریدنے میں مصروف رہا۔
عوام کا کہنا ہے کہ عید قربان پر گوشت کے ساتھ مٹھائی بھی لازم و ملزوم ہے۔ اسی لئے مٹھائی کی دکانوں پر رش دیکھا جا رہا ہے.

مزید پڑھیں:  ضلع دیر کی ثمر خان نے یورپ کی اونچی چوٹی ماونٹ ایلبرس سر کر لی