bca64693f4d776880df34223eae34d6b XL

‏اوگراکی انفورسمنٹ ٹیمیں آج سےملک بھرمیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےڈپوزکامعائنہ کریں گی

اسلام آباد : ترجمان اوگرا کے مطابق اوگراکی انفورسمنٹ ٹیمیں آج سےملک بھرمیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کےڈپوزکامعائنہ کریں گی،‏اوگراٹیموں کےساتھ پٹرولیم ڈویژن کےادارےہائیڈروکاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کےنمائندےبھی ہوں گے،‏اوگراٹیمیں معائنےکےدوران فیول اسٹاکس چیک کریں گی.

مزید پڑھیں:  پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
مزید پڑھیں:  پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی

‏خلاف ورزی کرنےوالوں کے ساتھ قانون کےمطابق سختی سےنمٹاجائےگا ترجمان اوگرا